سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 5
-
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّاسُ
- لوگو
- إِنَّ
- بیشک
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- فَلَا
- تو نہ
- تَغُرَّنَّكُمُ
- دھوکے میں ڈالے تم کو
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَلَا
- اور نہ
- يَغُرَّنَّكُم
- دھوکے میں ڈالے تم کو
- بِٱللَّهِ
- اللہ کے معاملے میں
- ٱلْغَرُورُ
- دھوکے باز (شیطان)
لوگو! اللہ تعالیٰ کا وعده سچا ہے تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے.
35:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی