سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 4
-
وَإِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- يُكَذِّبُوكَ
- وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- كُذِّبَتْ
- جھٹلائے گئے
- رُسُلٌ
- کئی رسول
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- تجھ سے پہلے
- وَإِلَى
- اور طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- تُرْجَعُ
- لوٹائے جاتے ہیں
- ٱلْأُمُورُ
- سب معاملات
اور اگر یہ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے کے تمام رسول بھی جھٹلائے جاچکے ہیں۔ تمام کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں.
35:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی