سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 40
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ شُرَكَاءَكُمُ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ أَمْ آتَيْنَاهُمْ كِتَابًا فَهُمْ عَلَىٰ بَيِّنَتٍ مِنْهُ ۚ بَلْ إِنْ يَعِدُ الظَّالِمُونَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا إِلَّا غُرُورًا
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا دیکھا تم نے
- شُرَكَآءَكُمُ
- اپنے شریکوں کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ جن کو
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے تھے
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَرُونِى
- دکھاؤ مجھ کو
- مَاذَا
- کیا کچھ
- خَلَقُوا۟
- انہوں نے پیدا کیا ہے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں (سے)
- أَمْ
- یا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- شِرْكٌ
- کوئی حصہ ہے
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں (میں)
- أَمْ
- یا
- ءَاتَيْنَٰهُمْ
- دی ہم نے ان کو
- كِتَٰبًا
- کوئی کتاب
- فَهُمْ
- تو وہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- بَيِّنَتٍ
- ایک دلیل کے ہیں
- مِّنْهُ
- اس سے
- بَلْ
- بلکہ
- إِن
- نہیں
- يَعِدُ
- وعدہ کرتے
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- ظالم
- بَعْضُهُم
- ان میں سے بعض
- بَعْضًا
- بعض سے
- إِلَّا
- مگر
- غُرُورًا
- دھوکے کا
آپ کہیئے! کہ تم اپنے قرارداد شریکوں کا حال تو بتلاؤ جن کو تم اللہ کے سوا پوجا کرتے ہو۔ یعنی مجھ کو یہ بتلاؤ کہ انہوں نے زمین میں سے کون سا (جزو) بنایا ہے یا ان کا آسمانوں میں کچھ ساجھا ہے یا ہم نے ان کو کوئی کتاب دی ہے کہ یہ اس کی دلیل پر قائم ہوں ، بلکہ یہ ﻇالم ایک دوسرے سے نرے دھوکے کی باتوں کا وعده کرتے آتے ہیں.
35:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی