سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 39
-
هُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَائِفَ فِي الْأَرْضِ ۚ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ ۖ وَلَا يَزِيدُ الْكَافِرِينَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ إِلَّا مَقْتًا ۖ وَلَا يَزِيدُ الْكَافِرِينَ كُفْرُهُمْ إِلَّا خَسَارًا
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- جَعَلَكُمْ
- اس نے بنایا تم کو
- خَلَٰٓئِفَ
- جانشین
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- فَمَن
- تو جو کوئی
- كَفَرَ
- کفر کرے
- فَعَلَيْهِ
- تو اسی پر ہی ہے
- كُفْرُهُۥ
- اس کا کفر
- وَلَا
- اور نہیں
- يَزِيدُ
- زیادہ کرے گا
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
- كُفْرُهُمْ
- ان کا کفر
- عِندَ
- نزدیک
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کے
- إِلَّا
- مگر
- مَقْتًا
- غضب میں۔ شدید بغض میں
- وَلَا
- اور نہیں
- يَزِيدُ
- اضافہ کرے گا
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
- كُفْرُهُمْ
- ان کا کفر
- إِلَّا
- مگر
- خَسَارًا
- خسارے میں
وہی ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں آباد کیا، سو جو شخص کفر کرے گا اس کے کفر کا وبال اسی پر پڑے گا۔ اور کافروں کے لئے ان کا کفر ان کے پروردگار کے نزدیک ناراضی ہی بڑھنے کا باعﺚ ہوتا ہے، اور کافروں کے لئے ان کا کفر خساره ہی بڑھنے کا باعﺚ ہوتا ہے.
35:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی