سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 19
-
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يَسْتَوِى
- برابر ہوسکتے
- ٱلْأَعْمَىٰ
- اندھا
- وَٱلْبَصِيرُ
- اور دیکھنے والا
اور اندھا اور آنکھوں واﻻ برابر نہیں.
35:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ
اور اندھا اور آنکھوں واﻻ برابر نہیں.
35:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی