سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 18

  1. وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۚ وَإِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ إِلَىٰ حِمْلِهَا لَا يُحْمَلْ مِنْهُ شَيْءٌ وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَىٰ ۗ إِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ ۚ وَمَنْ تَزَكَّىٰ فَإِنَّمَا يَتَزَكَّىٰ لِنَفْسِهِ ۚ وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَا
    اور نہ
    تَزِرُ
    بوجھ اٹھائے گا
    وَازِرَةٌ
    بوجھ اٹھانے والا
    وِزْرَ
    کوئی بوجھ
    أُخْرَىٰ
    کسی دوسرے کا
    وَإِن
    اور اگر
    تَدْعُ
    پکارے گا
    مُثْقَلَةٌ
    بوجھ سے لدا ہوا
    إِلَىٰ
    طرف
    حِمْلِهَا
    اس کے اٹھانے کی
    لَا
    نہ
    يُحْمَلْ
    اٹھایاجائے گا
    مِنْهُ
    اس سے
    شَىْءٌ
    کچھ بھی
    وَلَوْ
    اور اگرچہ
    كَانَ
    ہو
    ذَا
    دار
    قُرْبَىٰٓ
    قرابت (دار)
    إِنَّمَا
    بیشک
    تُنذِرُ
    تم خبردار کرسکتے ہو
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    يَخْشَوْنَ
    جو ڈرتے ہیں
    رَبَّهُم
    اپنے رب سے
    بِٱلْغَيْبِ
    غائبانہ طور پر
    وَأَقَامُوا۟
    اور وہ قائم کرتے ہیں
    ٱلصَّلَوٰةَ
    نماز
    وَمَن
    اور جس نے
    تَزَكَّىٰ
    پاکیزگی اختیار کی
    فَإِنَّمَا
    تو بیشک
    يَتَزَكَّىٰ
    وہ پاکیزگی اختیار کرتا ہے
    لِنَفْسِهِۦ
    اپنی ذات کے لیے
    وَإِلَى
    اور طرف
    ٱللَّهِ
    اللہ کے
    ٱلْمَصِيرُ
    لوٹنا ہے

    کوئی بھی بوجھ اٹھانے واﻻ دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا ، اگر کوئی گراں بار دوسرے کو اپنا بوجھ اٹھانے کے لئے بلائے گا تو وه اس میں سے کچھ بھی نہ اٹھائے گا گو قرابت دار ہی ہو۔ تو صرف ان ہی کو آگاه کرسکتا ہے جو غائبانہ طور پر اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور جو بھی پاک ہوجائے وه اپنے ہی نفع کے لئے پاک ہوگا۔ لوٹنا اللہ ہی کی طرف ہے.

    35:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 35 فاطر (موجد)