سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 51
-
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ فَزِعُوا فَلَا فَوْتَ وَأُخِذُوا مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور کاش
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھتے
- إِذْ
- جب
- فَزِعُوا۟
- وہ گھبرا جائیں گے
- فَلَا
- تو نہ
- فَوْتَ
- بھاگ سکیں گے
- وَأُخِذُوا۟
- اور پکڑ لیے جائیں گے
- مِن
- سے
- مَّكَانٍ
- جگہ (سے)
- قَرِيبٍ
- قریب کی
اور اگر آپ (وه وقت) ملاحظہ کریں جب کہ یہ کفار گھبرائے پھریں گے پھر نکل بھاگنے کی کوئی صورت نہ ہوگی اور قریب کی جگہ سے گرفتار کر لئے جائیں گے.
34:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی