سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 50
-
قُلْ إِنْ ضَلَلْتُ فَإِنَّمَا أَضِلُّ عَلَىٰ نَفْسِي ۖ وَإِنِ اهْتَدَيْتُ فَبِمَا يُوحِي إِلَيَّ رَبِّي ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ قَرِيبٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِن
- اگر
- ضَلَلْتُ
- میں بھٹک گیا
- فَإِنَّمَآ
- تو بیشک
- أَضِلُّ
- میں بھٹکتا ہوں
- عَلَىٰ
- پر
- نَفْسِى
- اپنی ذات (پر)
- وَإِنِ
- اور اگر
- ٱهْتَدَيْتُ
- میں ہدایت پا گیا
- فَبِمَا
- پس بوجہ اس کے جو
- يُوحِىٓ
- وحی کی
- إِلَىَّ
- میری طرف
- رَبِّىٓ
- میرے رب نے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- سَمِيعٌ
- سننے والا ہے
- قَرِيبٌ
- قریب ہے
کہہ دیجیئے کہ اگر میں بہک جاؤں تو میرے بہکنے (کا وبال) مجھ پر ہی ہے اور اگر میں راه ہدایت پر ہوں تو بہ سبب اس وحی کے جو میرا پروردگار مجھے کرتا ہے وه بڑا ہی سننے واﻻ اور بہت ہی قریب ہے.
34:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی