سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 48
-
قُلْ إِنَّ رَبِّي يَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَّامُ الْغُيُوبِ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِنَّ
- بیشک
- رَبِّى
- میرا رب
- يَقْذِفُ
- ڈالتا ہے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کو
- عَلَّٰمُ
- خوب جاننے والا ہے
- ٱلْغُيُوبِ
- غیبوں کا
کہہ دیجیئے! کہ میرا رب حق (سچی وحی) نازل فرماتا ہے وه ہر غیب کا جاننے واﻻ ہے.
34:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی