سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 47
-
قُلْ مَا سَأَلْتُكُمْ مِنْ أَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى اللَّهِ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- مَا
- جو بھی
- سَأَلْتُكُم
- میں نے مانگا ہے تم سے
- مِّنْ
- کوئی
- أَجْرٍ
- اجر
- فَهُوَ
- تو وہ
- لَكُمْ
- تمہارے ہی لیے ہے
- إِنْ
- نہیں
- أَجْرِىَ
- میرا اجر
- إِلَّا
- مگر
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- وَهُوَ
- اور وہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز (پر)
- شَهِيدٌ
- گواہ ہے
کہہ دیجیئے! کہ جو بدلہ میں تم سے مانگوں وه تمہارے لئے ہے میرا بدلہ تو اللہ تعالیٰ ہی کے ذمے ہے ۔ وه ہر چیز سے باخبر (اور مطلع) ہے.
34:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی