سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 25
-
قُلْ لَا تُسْأَلُونَ عَمَّا أَجْرَمْنَا وَلَا نُسْأَلُ عَمَّا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لَّا
- نہیں
- تُسْـَٔلُونَ
- تم پوچھے جاؤ گے
- عَمَّآ
- اس کے بارے میں
- أَجْرَمْنَا
- جو گناہ کیے ہم نے
- وَلَا
- اور نہ
- نُسْـَٔلُ
- ہم پوچھے جائیں گے
- عَمَّا
- اس کے بارے میں
- تَعْمَلُونَ
- جو تم عمل کرتے ہو
کہہ دیجیئے! کہ ہمارے کئے ہوئے گناہوں کی بابت تم سے کوئی سوال نہ کیا جائے گا نہ تمہارے اعمال کی بازپرس ہم سے کی جائے گی.
34:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی