سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 24
-
قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ قُلِ اللَّهُ ۖ وَإِنَّا أَوْ إِيَّاكُمْ لَعَلَىٰ هُدًى أَوْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- مَن
- کون
- يَرْزُقُكُم
- رزق دیتا ہے تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں (سے)
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین سے
- قُلِ
- کہہ دیجئے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَإِنَّآ
- اور بیشک ہم
- أَوْ
- یا
- إِيَّاكُمْ
- تم
- لَعَلَىٰ
- البتہ پر
- هُدًى
- ہدایت (پر) ہو
- أَوْ
- یا
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی
- مُّبِينٍ
- کھلی (گمراہی میں)
پوچھیئے کہ تمہیں آسمانوں اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے؟ (خود) جواب دیجیئے! کہ اللہ تعالیٰ۔ (سنو) ہم یا تم۔ یا تو یقیناً ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں ہیں؟
34:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی