سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 73
-
لِيُعَذِّبَ اللَّهُ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ وَيَتُوبَ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّيُعَذِّبَ
- تاکہ عذاب دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافق مردوں کو
- وَٱلْمُنَٰفِقَٰتِ
- اور منافق عورتوں کو
- وَٱلْمُشْرِكِينَ
- اور مشرک مردوں کو
- وَٱلْمُشْرِكَٰتِ
- اور مشرک عورتوں کو
- وَيَتُوبَ
- اور مہربان ہوجائے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن مردوں (پر)
- وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- اور مومن عورتوں پر
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورًا
- غفور
- رَّحِيمًۢا
- رحیم
(یہ اس لئے) کہ اللہ تعالیٰ منافق مردوں عورتوں اور مشرک مردوں عورتوں کو سزا دے اور مومن مردوں عورتوں کی توبہ قبول فرمائے ، اور اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ اور مہربان ہے.
33:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی