سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 72
-
إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ ۖ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- عَرَضْنَا
- پیش کیا ہم نے
- ٱلْأَمَانَةَ
- امانت کو
- عَلَى
- پر
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں (پر)
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین پر
- وَٱلْجِبَالِ
- اور پہاڑوں پر
- فَأَبَيْنَ
- تو انہوں نے انکار کردیا
- أَن
- کہ
- يَحْمِلْنَهَا
- اٹھائیں اس کو
- وَأَشْفَقْنَ
- اور وہ ڈر گئے
- مِنْهَا
- اس سے
- وَحَمَلَهَا
- اور اٹھا لیا اس کو
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان نے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- ہے
- ظَلُومًا
- بہت ظالم
- جَهُولًا
- بہت جاہل
ہم نے اپنی امانت کو آسمانوں پر زمین پر اور پہاڑوں پر پیش کیا لیکن سب نے اس کے اٹھانے سے انکار کردیا اور اس سے ڈر گئے (مگر) انسان نے اسے اٹھا لیا ، وه بڑا ہی ﻇالم جاہل ہے.
33:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی