سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 6
-
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۖ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ ۗ وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ إِلَّا أَنْ تَفْعَلُوا إِلَىٰ أَوْلِيَائِكُمْ مَعْرُوفًا ۚ كَانَ ذَٰلِكَ فِي الْكِتَابِ مَسْطُورًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱلنَّبِىُّ
- نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- أَوْلَىٰ
- قریب تر ہیں
- بِٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کے
- مِنْ
- سے (بڑھ کر)
- أَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں
- وَأَزْوَٰجُهُۥٓ
- اور آپ کی بیویاں
- أُمَّهَٰتُهُمْ
- ان کی مائیں ہیں
- وَأُو۟لُوا۟
- اور(رشتہ دار)
- ٱلْأَرْحَامِ
- رحم والے
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- أَوْلَىٰ
- نزدیک تر ہیں
- بِبَعْضٍ
- بعض کے
- فِى
- میں
- كِتَٰبِ
- کتاب
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں
- وَٱلْمُهَٰجِرِينَ
- اور مہاجرین میں سے
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- تَفْعَلُوٓا۟
- تم کرو
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَوْلِيَآئِكُم
- اپنے دوستوں کے
- مَّعْرُوفًا
- کوئی بھلائی ہے
- كَانَ
- یہ
- ذَٰلِكَ
- بات
- فِى
- میں
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- مَسْطُورًا
- لکھی ہوئی
پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیاده حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں، اور رشتے دار کتاب اللہ کی رو سے بہ نسبت دوسرے مومنوں اور مہاجروں کے آپس میں زیاده حق دار ہیں (ہاں) مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہو۔ یہ حکم کتاب (الٰہی) میں لکھا ہوا ہے.
33:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی