سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 5
-
ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ ۚ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ ۚ وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ وَلَٰكِنْ مَا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱدْعُوهُمْ
- پکارو ان کو
- لِءَابَآئِهِمْ
- ان کے باپوں کے لیے
- هُوَ
- وہ
- أَقْسَطُ
- زیادہ انصاف والا ہے
- عِندَ
- نزدیک
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَإِن
- پھر اگر
- لَّمْ
- نہیں
- تَعْلَمُوٓا۟
- تم جانو
- ءَابَآءَهُمْ
- ان کے باپوں کو
- فَإِخْوَٰنُكُمْ
- تو بھائی ہیں تمہارے
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین
- وَمَوَٰلِيكُمْ
- اور دوست تمہارے
- وَلَيْسَ
- اور نہیں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- جُنَاحٌ
- کوئی گناہ
- فِيمَآ
- اس معاملے میں جو
- أَخْطَأْتُم
- خطا کی تم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَلَٰكِن
- لیکن
- مَّا
- جو
- تَعَمَّدَتْ
- جان بوجھ کر ارادہ کریں
- قُلُوبُكُمْ
- دل تمہارے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورًا
- غفور
- رَّحِيمًا
- رحیم
لے پالکوں کو ان کے (حقیقی) باپوں کی طرف نسبت کر کے بلاؤ اللہ کے نزدیک پورا انصاف یہی ہے۔ پھر اگر تمہیں ان کے (حقیقی) باپوں کا علم ہی نہ ہو تو وه تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں، تم سے بھول چوک میں جو کچھ ہو جائے اس میں تم پر کوئی گناه نہیں، البتہ گناه وه ہے جس کا تم اراده دل سے کرو۔ اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ مہربان ہے.
33:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی