سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 34
-
وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْنَ
- اور ذکر کرو۔ یاد کرو۔ بیان کرو
- مَا
- جو
- يُتْلَىٰ
- پڑھا جاتا ہے
- فِى
- میں
- بُيُوتِكُنَّ
- تمہارے گھروں (میں)
- مِنْ
- سے
- ءَايَٰتِ
- آیات میں (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَٱلْحِكْمَةِ
- اور حکمت میں سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- لَطِيفًا
- لطیف
- خَبِيرًا
- باخبر
اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جو آیتیں اور رسول کی احادیﺚ پڑھی جاتی ہیں ان کا ذکر کرتی رہو ، یقیناً اللہ تعالیٰ لطف کرنے واﻻ خبردار ہے.
33:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی