سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 33
-
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَرْنَ
- اور ٹکی رہو
- فِى
- میں
- بُيُوتِكُنَّ
- اپنے گھروں (میں)
- وَلَا
- اور نہ
- تَبَرَّجْنَ
- تم اظہار زینت کرو
- تَبَرُّجَ
- (جیسا کہ) اظہار زینت تھا
- ٱلْجَٰهِلِيَّةِ
- جاہلیت کا
- ٱلْأُولَىٰ
- پہلی
- وَأَقِمْنَ
- اور قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتِينَ
- اور دیتی رہو
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَأَطِعْنَ
- اور اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥٓ
- اور اس کے رسول کی
- إِنَّمَا
- کیونکہ
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِيُذْهِبَ
- کہ لے جائے
- عَنكُمُ
- تم سے
- ٱلرِّجْسَ
- گندگی کو۔ ناپاکی کو
- أَهْلَ
- اے اہل
- ٱلْبَيْتِ
- بیت
- وَيُطَهِّرَكُمْ
- اور پاک کردے تم کو
- تَطْهِيرًا
- پاک کرنا
اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیم جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنے بناؤ کا اﻇہار نہ کرو اور نماز ادا کرتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری کرو۔ اللہ تعالیٰ یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کی گھر والیو! تم سے وه (ہر قسم کی) گندگی کو دور کردے اور تمہیں خوب پاک کردے.
33:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی