سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 28
-
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ أُمَتِّعْكُنَّ وَأُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّبِىُّ
- نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّأَزْوَٰجِكَ
- اپنی بیویوں سے
- إِن
- اگر
- كُنتُنَّ
- ہو تم
- تُرِدْنَ
- تم چاہتیں
- ٱلْحَيَوٰةَ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَزِينَتَهَا
- اور اس کی زینت
- فَتَعَالَيْنَ
- تو آؤ
- أُمَتِّعْكُنَّ
- میں فائدہ دوں تم کو
- وَأُسَرِّحْكُنَّ
- اور میں رخصت کردوں تم کو
- سَرَاحًا
- رخصت کرنا
- جَمِيلًا
- اچھے طریقے سے
اے نبی! اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم زندگانی دنیا اور زینت دنیا چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دﻻ دوں اور تمہیں اچھائی کے ساتھ رخصت کر دوں.
33:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی