سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 26
-
وَأَنْزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ صَيَاصِيهِمْ وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنزَلَ
- اور اس نے اتارا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ظَٰهَرُوهُم
- جنہوں نے مدد کی ان کی
- مِّنْ
- میں سے
- أَهْلِ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- مِن
- سے
- صَيَاصِيهِمْ
- ان کی گڑھیوں سے
- وَقَذَفَ
- اور ڈال دیا
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِمُ
- ان کے دلوں
- ٱلرُّعْبَ
- رعب
- فَرِيقًا
- ایک گروہ
- تَقْتُلُونَ
- کہ تم قتل کر رہے تھے
- وَتَأْسِرُونَ
- اور تم قید کر رہے تھے
- فَرِيقًا
- ایک گروہ کو
اور جن اہل کتاب نے ان سے سازباز کر لی تھی انہیں (بھی) اللہ تعالیٰ نے ان کے قلعوں سے نکال دیا اور ان کے دلوں میں (بھی) رعب بھر دیا کہ تم ان کے ایک گروه کو قتل کر رہے ہو اور ایک گروه کو قیدی بنا رہے ہو.
33:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی