سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 24
-
لِيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ إِنْ شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّيَجْزِىَ
- تاکہ بدلہ دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں کو
- بِصِدْقِهِمْ
- ان کی سچائی کا
- وَيُعَذِّبَ
- اور عذاب دے
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافقوں کو
- إِن
- اگر
- شَآءَ
- وہ چاہے
- أَوْ
- یا
- يَتُوبَ
- مہربان ہوجائے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- غَفُورًا
- غفور
- رَّحِيمًا
- رحیم
تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ بہت ہی مہربان ہے.
33:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی