سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 23
-
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں
- رِجَالٌ
- کچھ لوگ ہیں
- صَدَقُوا۟
- انہوں نے سچ کہا۔ سچا کر دکھایا
- مَا
- جو
- عَٰهَدُوا۟
- انہوں نے عہد کیا تھا
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ سے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فَمِنْهُم
- تو بعض ان میں سے
- مَّن
- وہ ہے جو
- قَضَىٰ
- پوری کرچکا
- نَحْبَهُۥ
- اپنی نذر
- وَمِنْهُم
- اور بعض ان میں سے
- مَّن
- جو
- يَنتَظِرُ
- منتظر ہے۔ انتظار کر رہا ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- بَدَّلُوا۟
- بدلا انہوں نے
- تَبْدِيلًا
- بدل دینا (اپنا عہد)
مومنوں میں (ایسے) لوگ بھی ہیں جنہوں نے جو عہد اللہ تعالیٰ سے کیا تھا انہیں سچا کر دکھایا ، بعض نے تو اپنا عہد پورا کر دیا اور بعض (موقعہ کے) منتظر ہیں اور انہوں نے کوئی تبدیلی نہیں کی.
33:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی