سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 14
-
وَلَوْ دُخِلَتْ عَلَيْهِمْ مِنْ أَقْطَارِهَا ثُمَّ سُئِلُوا الْفِتْنَةَ لَآتَوْهَا وَمَا تَلَبَّثُوا بِهَا إِلَّا يَسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- دُخِلَتْ
- داخل کیے جاتے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّنْ
- سے
- أَقْطَارِهَا
- ان کے اطراف
- ثُمَّ
- پھر
- سُئِلُوا۟
- وہ سوال کیے جاتے
- ٱلْفِتْنَةَ
- فتنے کا
- لَءَاتَوْهَا
- البتہ وہ آجائے اس کی طرف۔ اس کو
- وَمَا
- اور نہ
- تَلَبَّثُوا۟
- وہ انتظار کرتے
- بِهَآ
- اس کا
- إِلَّا
- مگر
- يَسِيرًا
- بہت تھوڑا
اور اگر مدینے کے اطراف سے ان پر (لشکر) داخل کیے جاتے پھر ان سے فتنہ طلب کیا جاتا تو یہ ضرور اسے برپا کر دیتے اور نہ لڑتے مگر تھوڑی مدت.
33:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی