سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 12
-
وَلَوْ تَرَىٰ إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُو رُءُوسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- کاش
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھو
- إِذِ
- جب
- ٱلْمُجْرِمُونَ
- مجرم
- نَاكِسُوا۟
- جھکائے ہوئے ہوں گے
- رُءُوسِهِمْ
- اپنے سروں کو
- عِندَ
- پاس (کہیں گے)
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَبْصَرْنَا
- دیکھ لیا ہم نے
- وَسَمِعْنَا
- اور سن لیا ہم نے
- فَٱرْجِعْنَا
- پس لوٹا دے ہم کو
- نَعْمَلْ
- ہم عمل کریں
- صَٰلِحًا
- اچھے
- إِنَّا
- بیشک ہم
- مُوقِنُونَ
- یقین کرنے والے ہیں
کاش کہ آپ دیکھتے جب کہ گناه گار لوگ اپنے رب تعالیٰ کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہوں گے، کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا اب تو ہمیں واپس لوٹا دے ہم نیک اعمال کریں گے ہم یقین کرنے والے ہیں.
32:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی