سورۃ 32 السجدة (سجدہ), آیت 11
-
قُلْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- يَتَوَفَّىٰكُم
- قبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کو
- مَّلَكُ
- فرشتہ
- ٱلْمَوْتِ
- موت کا
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- وُكِّلَ
- مقرر کیا گیا
- بِكُمْ
- تمہارے ساتھ
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّكُمْ
- اپنے رب کی
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے . پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
32:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی