سورۃ 31 لقمان, آیت 23
-
وَمَنْ كَفَرَ فَلَا يَحْزُنْكَ كُفْرُهُ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جس نے
- كَفَرَ
- کفر کیا
- فَلَا
- پس نہ
- يَحْزُنكَ
- غمگین کرے تجھ کو
- كُفْرُهُۥٓ
- اس کا کفر کرنا
- إِلَيْنَا
- ہماری طرف
- مَرْجِعُهُمْ
- ان سب کا لوٹنا ہے
- فَنُنَبِّئُهُم
- پھر ہم بتائیں گے ان کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- عَمِلُوٓا۟
- جو انہوں نے عمل کیے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِذَاتِ
- بھید
- ٱلصُّدُورِ
- سینوں کے
کافروں کے کفر سے آپ رنجیده نہ ہوں ، آخر ان سب کو لوٹنا تو ہماری جانب ہی ہے پھر ہم ان کو بتائیں گے جو انہوں نے کیا ہے، بے شک اللہ سینوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے.
31:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی