سورۃ 31 لقمان, آیت 22
-
وَمَنْ يُسْلِمْ وَجْهَهُ إِلَى اللَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ ۗ وَإِلَى اللَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو
- يُسْلِمْ
- حوالے کردے
- وَجْهَهُۥٓ
- اپنی ذات کو
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُحْسِنٌ
- محسن بھی ہو
- فَقَدِ
- تو یقینا اس نے
- ٱسْتَمْسَكَ
- تھام لیا
- بِٱلْعُرْوَةِ
- مضبوط
- ٱلْوُثْقَىٰ
- کڑا
- وَإِلَى
- اور طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- عَٰقِبَةُ
- انجام ہے
- ٱلْأُمُورِ
- سب کاموں کا
اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے اور ہو بھی وه نیکو کار یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے.
31:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی