سورۃ 30 الروم (روم), آیت 56
-
وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَالْإِيمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِي كِتَابِ اللَّهِ إِلَىٰ يَوْمِ الْبَعْثِ ۖ فَهَٰذَا يَوْمُ الْبَعْثِ وَلَٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- أُوتُوا۟
- جو دیئے گئے
- ٱلْعِلْمَ
- علم
- وَٱلْإِيمَٰنَ
- اور ایمان
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- لَبِثْتُمْ
- ٹھہرے ہو تم
- فِى
- میں
- كِتَٰبِ
- نوشتے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْبَعْثِ
- قیامت کے
- فَهَٰذَا
- تو یہ
- يَوْمُ
- دن ہے
- ٱلْبَعْثِ
- قیامت کا
- وَلَٰكِنَّكُمْ
- لیکن تم تھے
- كُنتُمْ
- تم
- لَا
- نہ
- تَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا وه جواب دیں گے کہ تم تو جیسا کہ کتاب اللہ میں ہے یوم قیامت تک ٹھہرے رہے۔ آج کا یہ دن قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم تو یقین ہی نہیں مانتے تھے.
30:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی