سورۃ 30 الروم (روم), آیت 55
-
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُقْسِمُ الْمُجْرِمُونَ مَا لَبِثُوا غَيْرَ سَاعَةٍ ۚ كَذَٰلِكَ كَانُوا يُؤْفَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- تَقُومُ
- قائم ہوگی
- ٱلسَّاعَةُ
- قیامت
- يُقْسِمُ
- قسمیں کھائیں گے
- ٱلْمُجْرِمُونَ
- مجرم
- مَا
- نہیں
- لَبِثُوا۟
- وہ ٹھہرے
- غَيْرَ
- سوائے
- سَاعَةٍ
- ایک گھڑی کے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يُؤْفَكُونَ
- پھیرے جاتے
اور جس دن قیامت برپا ہو جائے گی گناه گار لوگ قسمیں کھائیں گے کہ (دنیا میں) ایک گھڑی کے سوا نہیں ٹھہرے، اسی طرح یہ بہکے ہوئے ہی رہے.
30:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی