سورۃ 30 الروم (روم), آیت 42
-
قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلُ ۚ كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- سِيرُوا۟
- چلو پھرو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- فَٱنظُرُوا۟
- پھر دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- مِن
- جو اس سے
- قَبْلُ
- پہلے تھے
- كَانَ
- تھے
- أَكْثَرُهُم
- ان میں سے اکثر
- مُّشْرِكِينَ
- مشرک
زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی کہ اگلوں کا انجام کیا ہوا۔ جن میں اکثر لوگ مشرک تھے.
30:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی