سورۃ 30 الروم (روم), آیت 40
-
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ۖ هَلْ مِنْ شُرَكَائِكُمْ مَنْ يَفْعَلُ مِنْ ذَٰلِكُمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- خَلَقَكُمْ
- جس نے پیدا کیا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- رَزَقَكُمْ
- اس نے رزق دیا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- يُمِيتُكُمْ
- وہ موت دے گا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- يُحْيِيكُمْ
- وہ زندہ کرے گا تم کو
- هَلْ
- کیا
- مِن
- میں سے
- شُرَكَآئِكُم
- تمہارے شریکوں کوئی ہے
- مَّن
- جو
- يَفْعَلُ
- کرے
- مِن
- سے
- ذَٰلِكُم
- اس میں
- مِّن
- سے
- شَىْءٍ
- کوئی چیز
- سُبْحَٰنَهُۥ
- پاک ہے وہ
- وَتَعَٰلَىٰ
- اور بلند تر ہے
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شریک ٹھہراتے ہیں
اللہ تعالیٰ وه ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر روزی دی پھر مار ڈالے گا پھر زنده کر دے گا بتاؤ تمہارے شریکوں میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو ان میں سے کچھ بھی کر سکتا ہو۔ اللہ تعالیٰ کے لئے پاکی اور برتری ہے ہر اس شریک سے جو یہ لوگ مقرر کرتے ہیں.
30:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی