سورۃ 30 الروم (روم), آیت 38
-
فَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ لِلَّذِينَ يُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَـَٔاتِ
- تو دو
- ذَا
- قرابت دار کو
- ٱلْقُرْبَىٰ
- قرابت دار کو
- حَقَّهُۥ
- حق اس کا
- وَٱلْمِسْكِينَ
- اور مسکین کو
- وَٱبْنَ
- اور مسافر کو
- ٱلسَّبِيلِ
- مسافر کو
- ذَٰلِكَ
- یہ
- خَيْرٌ
- بات بہتر ہے
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- يُرِيدُونَ
- جو چاہتے ہیں
- وَجْهَ
- خوشنودی
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلْمُفْلِحُونَ
- جو فلاح پانے والے ہیں
پس قرابت دار کو مسکین کو مسافر کو ہر ایک کو اس کا حق دیجئے ، یہ ان کے لئے بہتر ہے جو اللہ تعالیٰ کا منھ دیکھنا چاہتے ہوں، ایسے ہی لوگ نجات پانے والے ہیں.
30:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی