سورۃ 30 الروم (روم), آیت 37
-
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَرَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَبْسُطُ
- پھیلاتا ہے
- ٱلرِّزْقَ
- رزق
- لِمَن
- جس کے لیے
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُ
- اور اندازے سے دیتا ہے
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- اس میں
- ذَٰلِكَ
- البتہ
- لَءَايَٰتٍ
- نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- ان لوگوں کے لیے
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان رکھتے ہوں
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ جسے چاہے کشاده روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ ، اس میں بھی ان لوگوں کے لئے جو ایمان ﻻتے ہیں نشانیاں ہیں.
30:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی