سورۃ 30 الروم (روم), آیت 35
-
أَمْ أَنْزَلْنَا عَلَيْهِمْ سُلْطَانًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوا بِهِ يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا کیا
- أَنزَلْنَا
- اتاری ہم نے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- سُلْطَٰنًا
- ایک دلیل
- فَهُوَ
- تو وہ
- يَتَكَلَّمُ
- بیان کرتی ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يُشْرِكُونَ
- شریک ٹھہراتے
کیا ہم نے ان پر کوئی دلیل نازل کی ہے جو اسے بیان کرتی ہے جسے یہ اللہ کے ساتھ شریک کر رہے ہیں.
30:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی