سورۃ 30 الروم (روم), آیت 34
-
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لِيَكْفُرُوا۟
- تاکہ وہ ناشکری کریں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- ءَاتَيْنَٰهُمْ
- عطا کیا ہم نے ان کو
- فَتَمَتَّعُوا۟
- تو فائدہ اٹھا لو۔ مزے کرلو
- فَسَوْفَ
- تو عنقریب
- تَعْلَمُونَ
- تم جان لو گے
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
30:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی