سورۃ 30 الروم (روم), آیت 30

  1. فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَأَقِمْ
    پس قائم رکھو
    وَجْهَكَ
    اپنے چہرے کو
    لِلدِّينِ
    دین کے لیے
    حَنِيفًا
    یکسو ہوکر
    فِطْرَتَ
    فطرت کو
    ٱللَّهِ
    اللہ کی
    ٱلَّتِى
    وہ جو
    فَطَرَ
    اس نے پیدا کیا
    ٱلنَّاسَ
    لوگوں کو
    عَلَيْهَا
    اس پر
    لَا
    نہیں
    تَبْدِيلَ
    ہے کوئی تبدیلی۔ نہیں بدلتا
    لِخَلْقِ
    ساخت کے لیے
    ٱللَّهِ
    اللہ کی
    ذَٰلِكَ
    یہی
    ٱلدِّينُ
    دین ہے
    ٱلْقَيِّمُ
    درست
    وَلَٰكِنَّ
    لیکن
    أَكْثَرَ
    اکثر
    ٱلنَّاسِ
    لوگ
    لَا
    نہیں
    يَعْلَمُونَ
    جانتے ہیں

    پس آپ یک سو ہو کر اپنا منھ دین کی طرف متوجہ کر دیں ۔ اللہ تعالیٰ کی وه فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے.

    30:30

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 30 الروم (روم)