سورۃ 30 الروم (روم), آیت 29
-
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَهْوَاءَهُمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۖ فَمَنْ يَهْدِي مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ ۖ وَمَا لَهُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلِ
- بلکہ
- ٱتَّبَعَ
- پیروی کی
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- ظَلَمُوٓا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- أَهْوَآءَهُم
- اپنی خواہشات کی
- بِغَيْرِ
- بغیر
- عِلْمٍ
- علم کے
- فَمَن
- تو کون
- يَهْدِى
- ہدایت دے سکتا ہے
- مَنْ
- جس کو
- أَضَلَّ
- گمراہ کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَمَا
- اور نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- میں سے
- نَّٰصِرِينَ
- مددگاروں
بلکہ بات یہ ہے کہ یہ ﻇالم تو بغیر علم کے خواہش پرستی کر رہے ہیں، اسے کون راه دکھائے جسے اللہ تعالیٰ راه سے ہٹا دے، ان کا ایک بھی مددگار نہیں.
30:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی