سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 93
-
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا ۖ قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ ۚ قُلْ بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- أَخَذْنَا
- لیا ہم نے
- مِيثَٰقَكُمْ
- پکا وعدہ تم سے
- وَرَفَعْنَا
- اور بلند کیا تم نے
- فَوْقَكُمُ
- اوپر تمہارے
- ٱلطُّورَ
- طور کو
- خُذُوا۟
- پکڑو / لے لو
- مَآ
- جو
- ءَاتَيْنَٰكُم
- دیا ہم نے تم کو
- بِقُوَّةٍ
- ساتھ قوت کے
- وَٱسْمَعُوا۟
- اور سنو
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- وَعَصَيْنَا
- اور نافرمانی کی ہم نے
- وَأُشْرِبُوا۟
- اوروہ پلادیئے گئے
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِمُ
- اپنے دلوں
- ٱلْعِجْلَ
- بچھڑے کو (کی محبت)
- بِكُفْرِهِمْ
- اپنے کفر کی وجہ سے
- قُلْ
- کہ دیجئے
- بِئْسَمَا
- کتنا برا ہے جو
- يَأْمُرُكُم
- حکم دیتا ہے تم کو
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس (کفر) کے
- إِيمَٰنُكُمْ
- ایمان تمہارا
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- مومن
جب ہم نے تم سے وعده لیا اور تم پر طور کو کھڑا کردیا (اور کہہ دیا) کہ ہماری دی ہوئی چیز کو مضبوط تھامو اور سنو! تو انہوں نے کہا، ہم نے سنا اور نافرمانی کی اور ان کے دلوں میں بچھڑے کی محبت (گویا) پلا دی گئی بسبب ان کے کفر کے۔ ان سے کہہ دیجیئے کہ تمہارا ایمان تمہیں برا حکم دے رہا ہے، اگر تم مومن ہو
2:93
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی