سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 59
-
فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَبَدَّلَ
- تو بدل ڈالا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- قَوْلًا
- بات کو
- غَيْرَ
- سوائے
- ٱلَّذِى
- اس کے جو
- قِيلَ
- کہی گئی تھی
- لَهُمْ
- واسطے ان کے
- فَأَنزَلْنَا
- تو نازل کیا ہم نے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا تھا
- رِجْزًا
- عذاب
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْسُقُونَ
- وہ نافرمانی کرتے
پھر ان ﻇالموں نے اس بات کو جو ان سے کہی گئی تھی بدل ڈالی، ہم نے بھی ان ﻇالموں پر ان کے فسق ونافرمانی کی وجہ سے آسمانی عذاب نازل کیا۔
2:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی