سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 56
-
ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- بَعَثْنَٰكُم
- اٹھایا ہم نے تم کو
- مِّنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- مَوْتِكُمْ
- تمہاری موت کے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرو
لیکن پھر اس لئے کہ تم شکرگزاری کرو، اس موت کے بعد بھی ہم نے تمہیں زنده کردیا۔
2:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی