سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 34
-
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- قُلْنَا
- کہا ہم نے
- لِلْمَلَٰٓئِكَةِ
- فرشتوں سے
- ٱسْجُدُوا۟
- سجدہ کرو
- لِءَادَمَ
- آدم کے لئے / آدم کو
- فَسَجَدُوٓا۟
- تو انہوں نے سجدہ کیا
- إِلَّآ
- مگر / سوائے
- إِبْلِيسَ
- ابلیس کے
- أَبَىٰ
- اس نے انکار کیا
- وَٱسْتَكْبَرَ
- اور بڑا بننا چاہا
- وَكَانَ
- اور ہوگیا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجده کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجده کیا۔ اس نے انکار کیا اور تکبر کیا اور وه کافروں میں ہوگیا۔
2:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی