سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 33
-
قَالَ يَا آدَمُ أَنْبِئْهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ ۖ فَلَمَّا أَنْبَأَهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ إِنِّي أَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَأَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- يَٰٓـَٔادَمُ
- اے
- أَنۢبِئْهُم
- بتاؤ ان کو
- بِأَسْمَآئِهِمْ
- نام ان کے
- فَلَمَّآ
- پھر جب
- أَنۢبَأَهُم
- اس نے بتادئیے ان کو
- بِأَسْمَآئِهِمْ
- نام ان کے
- قَالَ
- فرمایا
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- أَقُل
- میں نے کہا تھا
- لَّكُمْ
- تمہارے لئے
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَعْلَمُ
- میں جانتا ہوں
- غَيْبَ
- غیب / بھید
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کے
- وَأَعْلَمُ
- اور میں جانتا ہوں
- مَا
- جو کچھ
- تُبْدُونَ
- تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَا
- اور جو کچھ
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَكْتُمُونَ
- تم چھپاتے ہو
اللہ تعالیٰ نے (حضرت) آدم ﴿علیہ السلام﴾ سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو۔ جب انہوں نے بتا دیئے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں (پہلے ہی) نہ کہا تھا کہ زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ﻇاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے۔
2:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی