سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 253
-
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِنْهُمْ مَنْ كَلَّمَ اللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ ۚ وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِينَ مِنْ بَعْدِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَلَٰكِنِ اخْتَلَفُوا فَمِنْهُمْ مَنْ آمَنَ وَمِنْهُمْ مَنْ كَفَرَ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ
لفظ کا ترجمہ
- تِلْكَ
- یہ
- ٱلرُّسُلُ
- رسول
- فَضَّلْنَا
- فضیلت دی ہم نے
- بَعْضَهُمْ
- ان کے بعض کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- بَعْضٍ
- بعض کے
- مِّنْهُم
- ان میں سے بعض کچھ
- مَّن
- وہ ہیں جن سے
- كَلَّمَ
- کلام کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَرَفَعَ
- اور بلند کیا
- بَعْضَهُمْ
- ان میں سے بعض کو
- دَرَجَٰتٍ
- درجات میں
- وَءَاتَيْنَا
- اوردیں ہم نے
- عِيسَى
- عیسیٰ
- ٱبْنَ
- ابن
- مَرْيَمَ
- مریم کو
- ٱلْبَيِّنَٰتِ
- روشن نشانیاں۔ معجزات
- وَأَيَّدْنَٰهُ
- تائید کی ہم نے اس کی
- بِرُوحِ
- ساتھ روح
- ٱلْقُدُسِ
- پاک کے
- وَلَوْ
- اوراگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- نہ
- ٱقْتَتَلَ
- باہم لڑے۔ نہ ایک دوسرے سے لڑتے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِهِم مِّنۢ
- جو ان کے بعد تھے
- بَعْدِ مَا
- اس کے بعد جو
- جَآءَتْهُمُ
- آگئیں ان کے پاس
- ٱلْبَيِّنَٰتُ
- کھلی نشانیاں
- وَلَٰكِنِ
- لیکن
- ٱخْتَلَفُوا۟
- انہوں نے اختلاف کیا
- فَمِنْهُم
- تو ان میں سے کچھ
- مَّنْ
- وہ
- ءَامَنَ
- جو ایمان لائے
- وَمِنْهُم مَّن
- اور بعض ان میں سے
- كَفَرَ
- کچھ وہ جس نے کفر کیا
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- نہ
- ٱقْتَتَلُوا۟
- وہ باہم لڑے
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَفْعَلُ
- کرتا ہے
- مَا
- جو
- يُرِيدُ
- وہ چاہتا ہے
یہ رسول ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے ، ان میں سے بعض وه ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے بات چیت کی ہے اور بعض کے درجے بلند کئے ہیں، اور ہم نے عیسیٰ بن مریم کو معجزات عطا فرمائے اور روح القدس سے ان کی تائید کی۔ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ان کے بعد والے اپنے پاس دلیلیں آجانے کے بعد ہرگز آپس میں لڑائی بھڑائی نہ کرتے، لیکن ان لوگوں نے اختلاف کیا، ان میں سے بعض تو مومن ہوئے اور بعض کافر، اور اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو یہ آپس میں نہ لڑتے، لیکن اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
2:253
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی