سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 252
-
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۚ وَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- تِلْكَ
- یہ
- ءَايَٰتُ
- آیات ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- نَتْلُوهَا
- ہم پڑھتے ہیں ان کو
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- وَإِنَّكَ
- اور بیشک آپ
- لَمِنَ
- البتہ
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں میں سے ہیں
یہ اللہ تعالیٰ کی آیتیں ہیں جنہیں ہم حقانیت کے ساتھ آپ پر پڑھتے ہیں، بالیقین آپ رسولوں میں سے ہیں۔
2:252
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی