سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 237
-
وَإِنْ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ وَقَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِيضَةً فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ ۚ وَأَنْ تَعْفُوا أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۚ وَلَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- طَلَّقْتُمُوهُنَّ
- تم طلاق دو ان کو
- مِن
- سے
- قَبْلِ
- اس سے پہلے
- أَن
- کہ
- تَمَسُّوهُنَّ
- تم نے ہاتھ لگایا ان کو
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- فَرَضْتُمْ
- مقرر کردیا تھا تم نے
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- فَرِيضَةً
- مہر کو
- فَنِصْفُ
- تو آدھا ہے
- مَا
- جو
- فَرَضْتُمْ
- مقرر کیا تم نے (مہر)
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- يَعْفُونَ
- وہ (عورتیں) معاف کردیں
- أَوْ
- یا
- يَعْفُوَا۟
- معاف کردے
- ٱلَّذِى
- وہ شخص
- بِيَدِهِۦ
- اس کے ہاتھ میں ہے
- عُقْدَةُ
- گرہ
- ٱلنِّكَاحِ
- نکاح کی
- وَأَن
- اور یہ کہ
- تَعْفُوٓا۟
- تم معاف کردو
- أَقْرَبُ
- زیادہ قریب ہے
- لِلتَّقْوَىٰ
- تقوی کے
- وَلَا
- اور نہ
- تَنسَوُا۟
- تم بھولو
- ٱلْفَضْلَ
- احسان کو
- بَيْنَكُمْ
- آپس میں۔ اپنے درمیان
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
اور اگر تم عورتوں کو اس سے پہلے طلاق دے دو کہ تم نے انہیں ہاتھ لگایا ہو اور تم نے ان کا مہر بھی مقرر کردیا ہو تو مقرره مہر کا آدھا مہر دے دو، یہ اور بات ہے کہ وه خود معاف کردیں یا وه شخص معاف کردے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گره ہے تمہارا معاف کردینا تقویٰ سے بہت نزدیک ہے اور آپس کی فضیلت اور بزرگی کو فراموش نہ کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔
2:237
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی