سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 236
-
لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا لَمْ تَمَسُّوهُنَّ أَوْ تَفْرِضُوا لَهُنَّ فَرِيضَةً ۚ وَمَتِّعُوهُنَّ عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُهُ وَعَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهُ مَتَاعًا بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہیں
- جُنَاحَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- إِن
- اگر
- طَلَّقْتُمُ
- طلاق دی تم نے
- ٱلنِّسَآءَ
- عورتوں کو
- مَا
- جب تک کہ
- لَمْ
- نہ
- تَمَسُّوهُنَّ
- تم نے چھوا ان کو
- أَوْ
- یا
- تَفْرِضُوا۟
- تم نے مقرر کیا
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- فَرِيضَةً
- کچھ مہر۔ فریضہ
- وَمَتِّعُوهُنَّ
- اور مال و متاع دو ان کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْمُوسِعِ
- وسعت والے کے
- قَدَرُهُۥ
- اس کی وسعت کے مطابق
- وَعَلَى
- اور اوپر
- ٱلْمُقْتِرِ
- تنگدست کے
- قَدَرُهُۥ
- اس کی وسعت کے مطابق
- مَتَٰعًۢا
- فائدہ پہنچانا ہے
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- معروف طریقے سے
- حَقًّا
- یہ حق ہے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کے
اگر تم عورتوں کو بغیر ہاتھ لگائے اور بغیر مہر مقرر کئے طلاق دے دو تو بھی تم پر کوئی گناه نہیں، ہاں انہیں کچھ نہ کچھ فائده دو۔ خوشحال اپنے انداز سے اور تنگدست اپنی طاقت کے مطابق دستور کے مطابق اچھا فائده دے۔ بھلائی کرنے والوں پر یہ ﻻزم ہے۔
2:236
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی