سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 232
-
وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ ۗ ذَٰلِكَ يُوعَظُ بِهِ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۗ ذَٰلِكُمْ أَزْكَىٰ لَكُمْ وَأَطْهَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- طَلَّقْتُمُ
- طلاق دے دو تم
- ٱلنِّسَآءَ
- عورتوں کو
- فَبَلَغْنَ
- پھر وہ پہنچیں
- أَجَلَهُنَّ
- اپنی مدت کو
- فَلَا
- تو نہ
- تَعْضُلُوهُنَّ
- تو منع کرو انہیں۔ تو نہ روکو انہیں
- أَن
- کہ
- يَنكِحْنَ
- وہ نکاح کرلیں
- أَزْوَٰجَهُنَّ
- اپنے شوہروں سے
- إِذَا
- جب
- تَرَٰضَوْا۟
- وہ باہم رضا مند ہوجائیں
- بَيْنَهُم
- آپس میں
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- مناسب طریقے سے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- يُوعَظُ
- نصیحت کی جاتی ہے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مَن
- (اسے) جو
- كَانَ
- ہو
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- يُؤْمِنُ
- ایمان رکھتا
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر۔ قیامت کے دن پر
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- أَزْكَىٰ
- زیادہ پاکیزہ ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- وَأَطْهَرُ
- اور زیادہ پاک ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
اور جب تم اپنی عورتوں کو طلاق دو اور وه اپنی عدت پوری کرلیں تو انہیں ان کے خاوندوں سے نکاح کرنے سے نہ روکو جب کہ وه آپس میں دستور کے مطابق رضامند ہوں ۔ یہ نصیحت انہیں کی جاتی ہے جنہیں تم میں سے اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر یقین وایمان ہو، اس میں تمہاری بہترین صفائی اور پاکیزگی ہے۔ اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔
2:232
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی