سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 23
-
وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- فِى
- میں
- رَيْبٍ
- کسی شک
- مِّمَّا
- اس سے جو
- نَزَّلْنَا
- اتارا ہم نے
- عَلَىٰ
- اوپر
- عَبْدِنَا
- اپنے بندے کے
- فَأْتُوا۟
- پس لے آؤ
- بِسُورَةٍ
- کوئی سورت
- مِّن
- اس
- مِّثْلِهِۦ
- جیسی
- وَٱدْعُوا۟
- اوربلا لو
- شُهَدَآءَكُم
- اپنے گواہوں کو / موجود لوگوں کو / حاضرین کو
- مِّن
- سے
- دُونِ
- علاوہ / سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
ہم نے جو کچھ اپنے بندے پر اتارا ہے اس میں اگر تمہیں شک ہو اور تم سچے ہو تو اس جیسی ایک سورت تو بنا لاؤ، تمہیں اختیار ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا اپنے مددگاروں کو بھی بلا لو۔
2:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی