سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 22
-
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ ۖ فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- وہ (رب)
- جَعَلَ
- جس نے بنایا
- لَكُمُ
- تمہارے لئے
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- فِرَٰشًا
- فرش
- وَٱلسَّمَآءَ
- اور آسمان کو
- بِنَآءً
- چھت
- وَأَنزَلَ
- اور اتارا
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- مَآءً
- پانی
- فَأَخْرَجَ
- پھر نکالا
- بِهِۦ
- بسبب اس کے / ساتھ اس کے / اس کے ذریعے
- مِنَ
- سے
- ٱلثَّمَرَٰتِ
- پھلوں
- رِزْقًا
- رزق کو / بطور رزق کے
- لَّكُمْ
- تمہارے لئے
- فَلَا
- پس نہ
- تَجْعَلُوا۟
- تم بناؤ
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- أَندَادًا
- کوئی بھی شریک
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے ہو
جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر اس سے پھل پیدا کرکے تمہیں روزی دی، خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقرر نہ کرو۔
2:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی