سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 220
-
فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۗ وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْيَتَامَىٰ ۖ قُلْ إِصْلَاحٌ لَهُمْ خَيْرٌ ۖ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَأَعْنَتَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- وَيَسْـَٔلُونَكَ عَنِ
- اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- ٱلْيَتَٰمَىٰ
- یتیموں کے بارے میں
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِصْلَاحٌ
- اصلاح کرنا۔ خیر خواہی کرنا
- لَّهُمْ
- ان کے لیے
- خَيْرٌ
- اچھا ہے
- وَإِن
- اور اگر
- تُخَالِطُوهُمْ
- تم ملا لو ان کو
- فَإِخْوَٰنُكُمْ
- تو وہ تمہارے بھائی ہیں
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- ٱلْمُفْسِدَ
- فساد کرنے والے کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُصْلِحِ
- اصلاح کرنے والے
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَأَعْنَتَكُمْ
- البتہ مشکل میں ڈال دیتا تم کو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
دنیا اور آخرت کے امور کو۔ اور تجھ سے یتیموں کے بارے میں بھی سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجیئے کہ ان کی خیرخواہی بہتر ہے، تم اگر ان کا مال اپنے مال میں ملا بھی لو تو وه تمہارے بھائی ہیں، بدنیت اور نیک نیت ہر ایک کو اللہ خوب جانتا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں مشقت میں ڈال دیتا، یقیناً اللہ تعالیٰ غلبہ واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔
2:220
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی